Daily Mashriq


الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کے بلدیاتی سربراہان25جولائی تک معطل

الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کے بلدیاتی سربراہان25جولائی تک معطل

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کو 25جولائی تک معطل کر دیا۔

 الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو معطل کردیا ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بلدیاتی اداروں بشمول کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی  25 جولائی تک معطل رہیں گے، یہ اقدام ملک میں شفاف انتخابات کی غرض سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں