Daily Mashriq

عالمی کرکٹ کپ پہلا سیمی فائنل:نیوزی لینڈ بھارت کیخلاف اپنی اننگز آج پھرشروع کرے گا

عالمی کرکٹ کپ پہلا سیمی فائنل:نیوزی لینڈ بھارت کیخلاف اپنی اننگز آج پھرشروع کرے گا

مانچسٹرمیں آئی سی سی عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ بھارت کے خلاف کل (منگل) کے سکوردوسوگیارہ رنزپانچ کھلاڑی آئوٹ پراپنی اننگز آج (بدھ) پھرشروع کرے گا ۔

آئی سی سی عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل کاکھیل رات بارش کے باعث ملتوی کردیاگیاتھا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔دوسرا سیمی فائنل کل (جمعرات) برمنگھم میں آسٹریلیااورانگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا ۔

متعلقہ خبریں