Daily Mashriq

وزیراعظم کا تاجر برادری سے ملک کی معیشت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کا تاجر برادری سے ملک کی معیشت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وفاق ہائے ایوان صنعت و تجارت پاکستان، ایوان صنعت و تجارت کراچی، آٹو میٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے نمائندوں پر مشتمل وفد نے آج کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ جس دوران ملک کی معیشت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

متعلقہ خبریں