Daily Mashriq

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا

مانچسٹر : کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ بھارت کو شکست دیکر ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، نیوزی لینڈ نے بھارت کی جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا  جس کو بھارت پورا نہ کر سکا ۔

آج   کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے  پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 18 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لئے رسائی حاصل کر لیا۔

متعلقہ خبریں