Daily Mashriq


عمران خان نے جاوید لطیف سے سماجی بائیکاٹ کر دیا

عمران خان نے جاوید لطیف سے سماجی بائیکاٹ کر دیا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چیئرمین نے مراد سعید اور جاوید لطیف کی لڑائی پر اپنے رکن قومی اسمبلی کی ڈٹ کر حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاوید لطیف کے سماجی بائیکاٹ کے اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں جاوید لطیف ہوں گےوہاں ہمارا کوئی رکن نہیں جائےگا۔

متعلقہ خبریں