Daily Mashriq

پاکستان سپر لیگ, اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرزکوانچاس رنز سے ہراکر فائنل فور میں جگہ بنالی

پاکستان سپر لیگ, اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرزکوانچاس رنز سے ہراکر فائنل فور میں جگہ بنالی

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرزکوانچاس رنز سے ہراکر فائنل فور میں جگہ بنالی۔

اسلام آباد یونائٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف مقررہ بیس اوورز میں238رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو جیت کیلئے239رنز کا ہدف دیا۔ 

جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 189رنز بنا سکی۔ 

متعلقہ خبریں