Daily Mashriq


پاکستان سپر لیگ, کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ, کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ فور میں آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیمیں شام 7 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ کراچی کنگز کے لیے میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

پی ایس ایل کے کوالیفائر مرحلے کے لیے تین ٹیمیں پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائی کرچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں