Daily Mashriq


نانگاپربت سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے 2کوہ پیمائوں کی موت کی تصدیق

نانگاپربت سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے 2کوہ پیمائوں کی موت کی تصدیق

پاکستان میں اٹلی کے سفیر Stefano Pontecorvo نے نانگاپربت سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے یورپ کے دو کوہ پیمائوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔

کوہ پیمائوں کی جوڑی Daviele Nardi اور Briton Tom Ballard گزشتہ 12دن سے لاپتہ تھی۔

متعلقہ خبریں