Daily Mashriq

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 137رنز سے ہرادیا

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 137رنز سے ہرادیا

Basseterri میں تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 137رنز سے ہرادیا ۔

انگلینڈ نے مقررہ بیس اووروں میں 6وکٹوں کے نقصان پر ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 182رنز کا ہدف دیا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم گیارہ عشاریہ پانچ اوور میں صرف 45رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کو سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں