ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے,عمران خان

ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے,عمران خان

ویب ڈیسک:ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ  معاملے میں ایسا کیا تھا جسے حل کیا گیا،ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے,چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان 

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان ن نے کہا کہ ڈان لیکس کبھی بھی فوج اور حکومت کا آپس کا معاملہ نہیں تھا،یہ قومی سلامتی کا معاملہ تھا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ڈان  لیکس انکوائری رپورٹ کومنطر عام پرلایا جائے۔ 

ان کا کہنا تھا کہقوم جاننا چاہتی ہے کہ معاملے میں ایسا کیا تھا جسے حل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں