ڈان لیکس:حکومت مریم نوازکوبچانےمیں کامیاب ہوگئی، اعتزاز احسن

10 مئی 2017 (22:58)

ویب ڈیسک:پیپلزپارٹی کے سینئررہنما اعتزازاحسن نےکہا ہے کہ ڈان لیکس معاملے میں حکومت مریم نوازکوبچانےمیں کامیاب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت   حکومت مریم نوازکوبچانےمیں کامیاب ہوگئی، اعتزاز احسن نے  نیوز لیکس کے معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آرسے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  حکومت کے نوٹی فکیشن میں کوئی خاص فرق نہیں ۔صرف 3 کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔

مزیدخبریں