Daily Mashriq

وزیراعظم آج راولپنڈی میں ہسپتال اور نرسنگ ٹریننگ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم آج راولپنڈی میں ہسپتال اور نرسنگ ٹریننگ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج راولپنڈی میں ماں اوربچے کی صحت کے ہسپتال اور نرسنگ ٹریننگ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھیں گے ۔ بین الاقوامی معیار کے جدید ترین ہسپتال میں زچہ بچہ کی صحت کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ ہسپتال اورنرسنگ ٹریننگ سینٹر کے قیام پر چھ ارب روپے لاگت آئے گی ۔

متعلقہ خبریں