Daily Mashriq


ملک بحران سے نکل چکا ہے،وزیراعظم عمران خان

ملک بحران سے نکل چکا ہے،وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک:ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے اقدامات کیے اور اب ملک بحران سے نکل گیا ہے،وزیراعظم عمران خان۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت میں آتے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ملک کے قرضوں کی قسطیں ادا کرنے کے لیے ڈھائی ماہ لگ گئے ، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کے لیے اقدامات کیے اور اب ملک بحران سے نکل گیا ہے جب کہ ہم وسائل نہیں احساس کی کمی کاشکارہیں، احساس اور رحم کے بغیر کوئی معاشرہ مکمل نہیں ہوسکتا۔

متعلقہ خبریں