Daily Mashriq

بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان بلبل کے باعث، پانچ افراد ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان بلبل کے باعث، پانچ افراد ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان بلبل کے باعث بارشوں سے پیش آنے والے واقعات میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سمندری طوفان کے باعث بھارت کے مغربی صوبے بنگال میں ساگر جزائر کے قریب مٹی کا تودہ بھی گرا بنگلہ دیش میں گھروں اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا۔

تاہم موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کی شدت کم ہو گئی ہے اور یہ بتدریج ختم ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں