Daily Mashriq

صدرنے محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپین شپ میں کامیابی پر مبارکباد دی

صدرنے محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپین شپ میں کامیابی پر مبارکباد دی

صدرڈاکٹر عارف علوی نے محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپین شپ میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے ٹرافی جیت کر دنیا میں ایک مرتبہ پھر اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے۔محمد آصف نے ترکی میں کھیلی گئی عالمی سنوکر چیمپین شپ جیتی تھی انہوں نے فائنل میچ میں فلپائن کے Jeffrey Rod کو پانچ کے مقابلے میں آٹھ Set سے شکست دی۔

متعلقہ خبریں