Daily Mashriq

آکلینڈ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہراکر ٹی 20سیریز جیت لی

آکلینڈ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہراکر ٹی 20سیریز جیت لی

آکلینڈ میں انگلینڈ نے پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیریز تین۔ دو سے جیت لی ہے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اووروں میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔

انگلینڈ نے بھی مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے جس کے بعد میچ کا فیصلہ سپراوور میں ہوا۔

متعلقہ خبریں