Daily Mashriq

کھیلوں کے قومی مقابلے آج پشاور میں شروع ہو گئے

کھیلوں کے قومی مقابلے آج پشاور میں شروع ہو گئے

قومی کھیلوں کے 33ویں مقابلے آج پشاور میں شروع ہوگئے ۔

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے ان مقابلوں کا افتتاح کیا۔

قومی کھیلوں میں ملک بھر سے تقریبا دس ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں