Daily Mashriq

آج امن اور ترقی کیلئے سائنس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج امن اور ترقی کیلئے سائنس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج امن اور ترقی کے لئے سائنس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد معاشرے میں سائنس کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دور حاضر کے مسائل پر سائنسی مباحثوں میں شامل کرنا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے سائنس کی ترقی میں انسانیت کی فلاح مضمر ہے۔

متعلقہ خبریں