Daily Mashriq


وزیراعظم کی صدارت میں سیاحت کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں سیاحت کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں سیاحت کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے اجلاس ۔ خیبرپختونخوا میں گیارہ اور پنجاب میں آٹھ سیاحتی زونز قائم کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم کو خیبر پختونخوا ٹورازم ایکٹ کے مسودے پر تفصیلی بریفنگ ۔نئے سیاحتی زونز کے حوالے سے جلد جامع ویب سائیٹ کا اجراء کیاجائے۔نجی شعبہ سیاحت کی ترقی کیلئے کردار ادا کرے۔حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے ہرممکن سہولت فراہم کرے گی۔ عمران خان

متعلقہ خبریں