Daily Mashriq

عیدالاضحی کل مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی

عیدالاضحی کل مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی

حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی عظیم قربانی کی یاد میں کل عیدالاضحی پورے مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائیگی ۔

مسلمان حضرت ابراہیم کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کریںگے۔

جبکہ ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں