Daily Mashriq

خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی کمی کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی کمی کردی

خیبرپختونخوا کی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کو سزا میں ساٹھ دن کی کمی کی ہے ۔

سرکاری اعلامیئے کے مطابق قیدیوں کوآج (ہفتہ) جیل سے رہا کیاجائے گا۔تاہم ریاست کی خلاف سرگرمیوں اور دہشت گردی میں ملوث قیدیوں پراس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا ۔

متعلقہ خبریں