Daily Mashriq

ایران کا مقامی طور پر تیار کردہ میزائل دفاعی نظام کا افتتاح

ایران کا مقامی طور پر تیار کردہ میزائل دفاعی نظام کا افتتاح

ایران نے آج مقامی طورپر تیار کئے گئے میزائل دفاعی نظام کا افتتاح کیا جو کروز اور بیلسٹک میزائلوں کے خلاف دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی میڈیا نے کہا کہ فلک ریڈار سسٹم غیر ملکی دفاعی ریڈار سسٹم کی جدید شکل ہے۔ ایران کی فوج کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر بریگیڈئرجنرل Alireza Sabahi-Fard نے کہا کہ نیا نظام بہت زیادہ صلاحیت کا حامل ہے اور 408کلومیٹر کے اندر ہر طرح کے کروز میزائل جاسوس طیارے، ڈرون سسٹم اور بیلسٹک میزائل کی نشاندہی کرسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں