Daily Mashriq

شمالی کوریا کے رہنما نے جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا

شمالی کوریا کے رہنما نے جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا

شمالی کوریا کے رہنما نے میزائل کے نئے آزمائشی تجربے کی ذاتی طور پر نگرانی کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا ہے۔

جبکہ ملک کی سرکاری خبررساں ایجنسی KCNA نے ہتھیار کی نوعیت کی وضاحت نہیں کی۔

شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ سفارتکار نے کہا کہ اتحادیوں کی جانب سے فوجی مشقوں کے خاتمے تک بین الکوریائی بات چیت ممکن نہیں۔

متعلقہ خبریں