Daily Mashriq

لیبیا: کاربم حملے میں اقوام متحدہ کے مشن کے تین اہلکار ہلاک

لیبیا: کاربم حملے میں اقوام متحدہ کے مشن کے تین اہلکار ہلاک

لیبیا کے شہر بن غازی میں ایک کار بم حملے میں اقوام متحدہ کے مشن کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے حملے کی مذمت کی ہے۔

متعلقہ خبریں