Daily Mashriq

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج پورٹ آف سپین میں کھیلا جائیگا۔

تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں