خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار,

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار,

ڈیسک:وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے کے حوالے سے خیبر پختون خوا حکومت نے رابطہ کیا،

لیکن صوبائی حکومت نے نایاب پرندے کے شکار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قطری شہزادے کو شکار کی اجازت دینے سے معذرت کر لی ہے۔

مشیر وزیراعلیٰ پختونخوا برائے ماحولیات اشتیاق ارمڑ کا کہنا ہے کہ

وفاق نے صوبائی حکومت سے قطری شہزادے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں تلور  کے شکار کی اجازت کے لئے رابطہ کیا تھا ۔جسے صوبائی حکومت نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں