Daily Mashriq

ترکی کا شہر استنبول بم دھماکوں سے لرز اٹھا، 38 افراد ہلاک

ترکی کا شہر استنبول بم دھماکوں سے لرز اٹھا، 38 افراد ہلاک

ڈیسک:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہراستنبول میں فٹبال گراؤنڈ کے باہر ہونے والے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک ہوئے،

جب کہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا ۔

جہاں بیشتر افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

جب کہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں۔

متعلقہ خبریں