مصباح الحق کو کپتانی کا فیصلہ خود کرنا ہوگا، انضمام الحق

مصباح الحق کو کپتانی کا فیصلہ خود کرنا ہوگا، انضمام الحق

ڈیسک:کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ،

قومی ٹیم نے آسٹریلیا الیون کے خلاف اچھا کھیل پیش کیا۔

اور یہ پاکستان کی اچھی ابتدا ہے تاہم آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کے لیے یونس خان کو لازمی رنز کرنا ہوں گے ۔

جب کہ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کی بڑی وجہ پریکٹس میچ نہ ملنا تھا۔

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی کرنے والے مصباح الحق کو اپنی کپتانی کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں