Daily Mashriq


انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی درخواست مسترد کردی۔

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے اپنے دلائل میں کہا کہ صرف تقاریر پر دہشت گردی کا مقدمہ نہیں بنایا جاسکتا، بیانات کی بنیاد پر دہشت گردی کے مقدمات بنئے جائیں تو حکومتی وزراء پر بھی مقدمات بننے چاہئیں کیونکہ انہوں نے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عوام کو تشدد پر ابھارا،  عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کردی۔ مقدمات میں ضمانت سے متعلق عمران خان کی درخواست کی سماعت 19 دسمبر کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں