پاکستان سے بغض،بھارت نے ایشیاء کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا۔

پاکستان سے بغض،بھارت نے ایشیاء کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا۔

ویب ڈیسک|:بھارت کا پاکستان کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار۔

بی سی سی آئی نے اپنے موقف سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کر دیا ہے۔

بی سی سی آئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے ایونٹ کی میزبانی نہیں کر سکتے، بھارت نے اپنے اس فیصلے سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کر دیا،

کونسل کا سالانہ اجلاس 18 دسمبر کو ہونا ہے، سیکرٹری بی سی سی آئی امیتابھ چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ 4 سال تک فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے ساتھ کوئی سیریز ہمارے شیڈول میں شامل نہیں

متعلقہ خبریں