Daily Mashriq

جنوبی ایشیائی گیمز میں ایک اورگولڈ میڈل پاکستان کے نام

جنوبی ایشیائی گیمز میں ایک اورگولڈ میڈل پاکستان کے نام

پاکستان نے تيرہويں ساؤتھ ايشين گيمز کے اسکواش ٹيم ايونٹ ميں بھارت کو شکست دے کر گولڈ ميڈل جيت ليا۔

کھٹمنڈو ميں کھيلے گئے جنوبی ایشیائی گیمز کے اسکواش ایونٹ فائنل ميں پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

گيمز ميں پاکستان کے گولڈ ميڈل کی مجموعی تعداد 32 ہوگئی، 37 سلور اور 61 برونز ميڈل کيساتھ پاکستان کی ایونٹ میں چوتھی پوزيشن ہے۔

متعلقہ خبریں