Daily Mashriq

ڈی جی آی ایس پی آر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور روانہ

ڈی جی آی ایس پی آر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور روانہ

راولپنڈی : ڈی جی آی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی ہوگئی۔ جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور روانہ ہوگئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی آج ہونیوالی پر یس کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے،گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرکانفرنس ہوئی،کانفرنس میں ملکی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس کانفرنس کی تفصیلات بتانے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس آج ہونا تھی۔

متعلقہ خبریں