Daily Mashriq

پاکستان، روس بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس

پاکستان، روس بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس

پاکستان ، روس تعلقات میں نئے باب کااضافہ۔ اسلام آباد میں پاکستان، روس بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس۔ روس کیساتھ ریلوے نظام کی بہتری اوردو بجلی گھروں کو فرنس آئل سے کوئلے پر منتقل کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ روسی کمپنیاں بائیو ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستان سے تعاون کیلئے تیار ہیں۔ وزیر اقتصادی امور حماداظہراور روسی وزیر تجارت کی مشترکہ نیوز کانفرنس

متعلقہ خبریں