Daily Mashriq

سانحہ قصور کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں،،

سانحہ قصور کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں،،

ویب ڈیسک:قصور میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کیخلاف آج ملک کے مختلف مقامات پر احتجاجی ریلیان نکالیں گئیں۔

فیصل آباد میں طلباء کا جی ایس چوک پر احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین کی حکومت اور پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی۔

اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کا قصور میں انسانیت سوز واقعے کے خلاف احتجاج،

ہری پور میں بھی سانحہ قصور کیخلاف احتجای ریلی نکالی گئی جس میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی احتجاجی ریلی پریس کلب سے شروع ہو کر صدیق اکبر چوک پر اختتام پذیر ہوئی، ملک کے دیگر علاقوں میں بھی سانحہ قصور کیخلاف احتجای ریلیاں نکالی گئیں۔

متعلقہ خبریں