Daily Mashriq


عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا؛دواؤں کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا؛دواؤں کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ

مشرق نیورکے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد تمام ادویات 9 سے 15 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں، ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ادویہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ حکومت سے بھی ادوایات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اسے منظور نہیں کیا گیا تھا، اس سلسلے میں کمپنیوں نے سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا۔

متعلقہ خبریں