Daily Mashriq

آرایس ایس کےانتہاپسند نظریےنےایک ارب سےزائدبھارتی عوام کویرغمال بنالیا ہے:وزیراعظم عمران خان

آرایس ایس کےانتہاپسند نظریےنےایک ارب سےزائدبھارتی عوام کویرغمال بنالیا ہے:وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرایس ایس کے انتہاپسند نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ راشٹریہ سیوک سنگھ کے نظریات نسلی بالادستی ، مسلمانوں اوراقلیتوں کے خلاف نفرت پرمبنی ہیں اور جب بھی بوتل میں قید جن باہر آیا تو قتل و غارت ہوئی.

متعلقہ خبریں