Daily Mashriq

وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان آج (جمعرات کو)اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، تقریب کا انعقاد اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں کیا جائیگا جب کہ تقریب سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں