Daily Mashriq


ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

 پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ 

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

متعلقہ خبریں