Daily Mashriq


وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی متعلقہ حکا م کو حالیہ طوفانی بارشوں کے تناظر میں انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی متعلقہ حکا م کو حالیہ طوفانی بارشوں کے تناظر میں انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے متعلقہ حکا م کو حالیہ طوفانی بارشوں کے تناظر میں انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

پیر کے روز پشاور میں ایک بیان میں انہوں نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے ' ریسکیو1122 اور دیگر امدادی اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورت میں فور ی امدادی اور ریسکیو کی کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو بھی کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جامع انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں