ڈان لیکس مسئلہ اتنا بڑا نہیں تھاجتنا بنادیاگیا،چوہدری نثار

ڈان لیکس مسئلہ اتنا بڑا نہیں تھاجتنا بنادیاگیا،چوہدری نثار

ویب ڈیسک:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ڈان لیکس مسئلہ اتنا بڑا نہیں تھاجتنا بنادیاگیا،معاملہ ختم ہو گیا،بیان بازی پریشان  کن ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنسکرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھاڈان لیکس معاملہ ختم ہو گیا،بیان بازی مایوس کن ہے،ڈان لیکس رپورٹ متفقہ تھیں،

ان کا کہنا تھا کہڈان لیکس مسئلہ اتنا بڑا نہیں تھاجتنا بنادیاگیا،سول ملٹری تعلقات کا تماشہ نہیں لگانا چاہتےسول ملٹری تعلقات کا تناظر سیاسی نہیں قومی ہے،سول ملٹری تعلقات پوری دنیا میں حساس ہوتے ہیں انہوں نے کہا  کہ ڈان لیکس معاملہ ختم ہو گیا معاملے پربیان بازی مایوس کن ہےچوہدری نثار کا مزید کہنا تھاکہ ڈان لیکس معاملے پر کمیٹی اورکمیشن بنایا گیا،حکومت نے کمیٹی کے معاملات میں مداخلت نہیں کیاگر کسی شخص کو بچانا ہوتا تودو کمیٹیاں نہیں بنتیں۔

متعلقہ خبریں