بھارت میں میرج ہال کی دیوار گرنے سے 25 افرادہلاک

بھارت میں میرج ہال کی دیوار گرنے سے 25 افرادہلاک

ویب ڈیسک:بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع بھرت پورمیں میرج ہال کی دیوار گرنے سے 25  افرادہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیاکے مطابق راجھستان کے ضلع بھرت پورمیں شادی کی تقریب کےدوران  شدید آندھی اورتیزہواؤں کے باعث میرج ہال کی دیوارکا ایک حصہ نیچے  گر گیاجس کے نیتجے میں 23 افراد ہلاک اور28 زخمی ہو گئے۔واقعے کے بعد زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا۔ہلاک ہونے والوں میں 4 بچے اور 8 خواتین اور 11 مرد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں