Daily Mashriq


 چوہدری برادران کے ساتھ کوئی ایشو نہیں،گورنر پنجاب

 چوہدری برادران کے ساتھ کوئی ایشو نہیں،گورنر پنجاب

 ویب ڈیسک:ہماری پارٹی میں کوئی غلط فہمی نہیں ہے  مسلم لیگ  (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے ہم اوراتحادی جماعتیں ایک خاندان کے طرح ہیں,چوہدری سرور

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کےدوران گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا گورنر ہماری پارٹی میں کوئی غلط فہمی نہیں ہے، ق لیگ ہماری اتحادی جماعت ہے، چوہدری برادران کے ساتھ کوئی ایشو نہیں تھا۔، چوہدری برادران کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔  پنجاب کا وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار ہی طاقت کا مرکز ہے، پنجاب کے ہر حلقے میں جاتا ہوں۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ نعیم ورائچ کو سپورٹ کرنے کے لیے ان کے حلقےمیں گیا تھا، نعیم ورائچ کا حلقہ طارق بشیرکے حلقے کے برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ فیملی میں بھی باتیں ہوجاتی ہیں، تاہم ویڈیو منظر عام پر آنے سے کوئی طوفان نہیں آیا،

متعلقہ خبریں