Daily Mashriq

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اُجاگر کرنے کیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایاجارہاہے

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اُجاگر کرنے کیلئے آج یوم یکجہتی کشمیر منایاجارہاہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے اورکشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آج یوم کشمیر منایا جارہاہے۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ا نسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی  گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اسلام آباد میں کنونشن سنٹرسےڈی چوک تک انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی جہاں بڑی تعدادمیں لوگ جمع ہوئے  وزیراعظم عمران خان نے ڈی چوک میں شرکاء سے خطاب بھی کیاجس میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی سمیت بھارتی قابض فوج کے مظالم کو بھی بے نقاب کیاگیا ۔

متعلقہ خبریں