پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس،وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

11 ستمبر 2018 (16:21)

ویب ڈیسک:انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دیدیا۔

اسلام آباد کے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں  پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی  سماعت ہوئی، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وکیل بابراعوام پیش ہوئے۔

وکیل بابراعوان نے عمران خان کی حاضری سے استثنی ٰ کی درخواست دائر کی، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کو حاضری سے مستقل  استثنیٰ دےدیا۔وزیراعظم  عمران خان کے وکیل بابراعوان نے عدالت نسے کہا کہ میں عمران خان کی پیش ہوں گا۔

مزیدخبریں