Daily Mashriq


پیسہ قوم کا اشتہار حکمرانوں کے،،

پیسہ قوم کا اشتہار حکمرانوں کے،،

ویب ڈیسک:موجودہ حکومت اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہوچکی ہے، سراج الحق

تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے وعدوں کے نبھانے میں ناکام رہی ہے، حکمران قوم کا  پیسہ عوام کی بجائے اشتہارات پر خرچ کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے مزید کہا کہ ان کی جماعت لینڈ مافیا، ڈرگ مافیا اور کرپٹ مافیا کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گی،خارجہ پالیسی اور کلبھوشن یادیو کےبارے میں بات لرتے ہوئےانہون نے کہا کہ کلبھوشن کی گرفتاری اس بات کاثبوت ہےکہ بھارت کبھی ہمارادوست نہیں،کلبھوشن کسی رعایت کا مستحق نہیں، بھارت ہمیںکی جانب سے پاکستان کو  دھمکیاں حکومت کی ناکام  خارجہ پالیسی ہے، سراج الحق

 

متعلقہ خبریں