Daily Mashriq

امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبداللہ نےفیصل مسجدمیں نمازجمعہ پڑھائی

امام کعبہ شیخ ڈاکٹرعبداللہ نےفیصل مسجدمیں نمازجمعہ پڑھائی

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبداللہ العوادالجہینی نے آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نمازجمعہ پڑھائی ۔

 بڑی تعداد میں لوگوں نے امام کعبہ  کی امامت  میں  نماز جمعہ ادا کی۔

متعلقہ خبریں