Daily Mashriq

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ،قلات، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژنوں، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں اکثر مقامات پرجبکہ زیریں سندھ میں شہیدبے نظیرآباد ، ٹھٹھہ ،کراچی ڈویژنوں میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج (پیر) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروعں کا درجہ حرارتاسلام آباد چھبیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور ستائیسکراچی انتیس پشاور پچیسکوئٹہ اورمظفرآباد چوبیسگلگت بیساور مری سترہ ڈگری سینٹی گریڈ

متعلقہ خبریں