Daily Mashriq

چین میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 32 افرادہلاک

چین میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 32 افرادہلاک

چین کے مشرقی صوبے Zhejiang کے شہرWenling میں سمندری طوفان Lekima کے نتیجے میں بتیس افرادہلاک اورسولہ زخمی ہوگئے ہیں۔

سمندری طوفان Lekima کے باعث ہفتے کے روز سے علاقے میں چلنے والی ہوائوں کی رفتار ایک سوستاسی کلومیٹرفی گھنٹہ تھی اورطوفانی بارشیں ہوئیں۔ماہرین موسمیات کے مطابق لکیما ،صوبے کی تاریخ میں اب تک آنے والے تین شدیدترین سمندری طوفانوں میں سے ایک ہے۔

متعلقہ خبریں