Daily Mashriq

ایران اورترکی کادوطرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے پرآمادگی کا اظہار

ایران اورترکی کادوطرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے پرآمادگی کا اظہار

ایران اورترکی نے دوطرفہ تعلقات مزیدمستحکم کرنے پرآمادگی ظاہر کی ہے۔عیدالاضحی کے موقع پرترکی کے صدرسے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے صدرحسن روحانی نے کہاکہ ایران دوست اوربرادرملک سے تعلقات قائم کرنے کے لئے مکمل طورپرتیارہے۔حسن روحانی نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ منصوبوں پرتیزی سے عملدرآمدکرنے پر زوردیا۔

متعلقہ خبریں