Daily Mashriq

یمن میں حوثی باغیوں کاسعودی عرب کے شاہ خالدہوائی اڈے پر متعددڈرون حملوں کادعویٰ

یمن میں حوثی باغیوں کاسعودی عرب کے شاہ خالدہوائی اڈے پر متعددڈرون حملوں کادعویٰ

یمن میں حوثی باغیوں نے رات سعودی عرب کے جنوب مغرب میں شاہ خالدہوائی اڈے پر متعددڈرون حملوں کادعویٰ کیاہے۔

حوثیوں کے المصیرہ ٹی وی چینل کے مطابق ڈرون حملوں میں Khamis Mushait شہر کے ہوائی اڈے پرراڈارسسٹم کونشانہ بنایاگیا۔

متعلقہ خبریں